اسم صفت

قسم کلام: صفت

معنی

١ - وہ اسم جس میں کسی چیزیا شخص کی خوبی یا بُرائی خصوصیت ظاہر ہو ۔ جیسے سچا ۔ جھوٹا۔ گورا ۔ کالا

اشتقاق

معانی صفت ١ - وہ اسم جس میں کسی چیزیا شخص کی خوبی یا بُرائی خصوصیت ظاہر ہو ۔ جیسے سچا ۔ جھوٹا۔ گورا ۔ کالا